کیا بین الاقوامی طلباء جولائی اِن ٹیک میں داخلہ لے سکیں گے؟

Source: Getty Images
کرونا وائرس کے پیشِ نظر آسٹریلیا کی سرحدیں بند ہیں لیکن حکومت نے جولائی میں طلباء کی واپسی کا عندیہ بھی دیا ہے- کیا ایسا ممکن ہو گا؟ مزید سنیے اس پوڈکاسٹ میں-
شئیر

Source: Getty Images