پاکستانی کرکٹر کے مبینہ طور پر معاشرتی دباو پر کرکٹ چھوڑنے پر آسٹریلین اسپورٹ ویمین اور کرکٹر ایلیسی پیرے کا کہنا ہے کہ خواتین کو اپنے بارے میں دوسرں کے دباؤ کے بغیرآزادانہ فیصلہ کرنے کا اختیار ہونا چاہیے۔ مزید سنئے اس پوڈکاسٹ میں۔
شئیر

تاریخِ اشاعت بجے
شائیع ہوا پہلے
پیش کار Afnan Malik
ذریعہ: SBS
Share this with family and friends