فیفا ورلڈ کپ ٹرافی آسٹریلیا کے ملکی دورے پر رواں دواں

NIJNSEL - 18-05-2023. Sportcomplex VV Nijnsel. 180523 FIFA Womans Worldcup Trophy Tour. Posing with the cup. (Photo by Pro Shots/Sipa USA) Credit: Pro Shots Photo Agency/Sipa USA
فیفا ورلڈ کپ ٹرافی خواتین کے عالمی مقابلے کے انعقاد سے قبل دو ملکی دورے پر ہر طبقے اور ہر عمر کے افراد کی توجہ کا مرکز بن رہی ہے۔ اس ٹرافی کی کیا اہمیت ہے اور کیا یہ آپ کے علاقے میں آرہی ہے؟ جانیئے اس پوڈکاسٹ میں۔
شئیر