سید سیف منصور کی کمپنی 'واٹر دیموکریسی' نے گندے یا نمکین پانی کو صاف کرکے اسے پینے لائق بنانے کے لیے 'ٹنکی' نامی پروجیکٹ تیار کیا ہے۔ وہ پانی کی بچت اور اس کے جمع کرنے پر خاص زور دیتے ہیں اور ان کا ماننا ہے کہ یہی عادت اس معاملے میں انسان کے کام آسکتی ہے ورنہ وہ دن دور نہیں جب اس دینا سے پینے کا پانی بلکل ختم ہو جائے گا، جس کی شروعات ابھی سے ہو چکی ہے۔
ایس۔بی۔ایس اردو کی پروڈیوسرعائشہ حسن سے لائیو انٹرویو میں انکی کی گئی باتیں سننے کے لئے صفحے کے اوپر دیے گئے پوڈ کاسٹ پر کلک کریں۔