اپنے لئے مستقبل کی نئی راہیں ڈھونڈنے والے طلبا و طالبات عام طور پر اس وقت کنفیوزن کا شکار ہوتے جب وہ عملی زندگی میں قدم رکھنے کی تیاریاں کر رہے ہوتے ہیں۔ کچھ کو درست رہنمائی نہیں مل رہی ہوتی اور کچھ خود اعتمادی کی کمی کا شکار ہوتے ہیں ۔ تعلیم اور تربیت کے اس دوراہے پر معلومات کی کمی راستے کے تعین کو اور مشکل بنا دیتی ہے۔
- ینگ اننو ویٹرز آسٹریلیا (Young Innovators Australia) نوجوانوں کو تکنیکی میدان میں رہنمائی فراہم کرنے والی فلاحی تنظیم ہے۔ اس کے مقاصد میں ٹکنا لوجی سے آگاہی کے ساتھ ساتھ طلبا و طالبات کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنا ہے- دسمبر ۲۰۱۹ میں YIA کی ٹیم آسٹریلیا سے پاکستان پہنچی جہاں ملک کے مختلف چھوٹے بڑے شہروں میں مفت تکنیکی تعلیم و تربیت کا نظام ترتیب دینے کے لیئے ٹیمیں بنانے کے لئے آئ ٹی کے شعبے میں دلچسپی رکھنے والے نوجوانوںں کا انتخاب کیا گیا-۔ینگ اننوویٹرز آسٹریلیا کے اشتراک سے آئ ٹی کے مختلف پروجیکٹس پر کام کرنے والے نوجوانوں نے اپنی ترجیحات اور آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان اس طرح کے منظم تربیتی پروگرام پر اظہار خیال کیا-
- شفقت علی
- فاطمہ سلیم مرزا
- احسن اقبال
- شاہان شوکت
- عروش خالد
- شیان علی
- ، اکے نام سے جس پروجیکٹ کا آغاز کیا ہے اس کا مقصد سائینس، ٹیکنالوجی (STEM) پاکستان میں ینگ اننو ویٹرز آسٹریلیا ٹیم نے اسٹیم
- انجینئیرنگ اور میتھمیٹیکس کی تعلیم کو ایک مشترکہ نصاب کے طور پر روشناس کروانا ہے۔
YIA - Pakistani and Australian team members in Pakistan



Workshops and training/mentoring sessions of Young Innovators Australia in Australia

Ahsan Iqbal (App Developer/Trainee Student Coordinator), Soha Sheikh, Aroosh Khalid (Social Media Head), Sharmeen Ali, Shafqat Ali (YINA) Source: YIA

Rehan Mirza (Web Developer Trainee-Graphic Designer) Fatima Saleem Mirza (Content Writer) Shafqat Ali-YIA- Team Coordinator), Shayan Ali, Husnain Source: YIA

Aroosh Khalid (Social Media Head) Source: YIA

Fatima Saleem Mirza (Content Writer) Source: YIA

Young innovators Australia's STEM project in Pakistan is aimed to empower youngsters in Science, Technology, English and Maths Source: YIA

Free coding sessions for youngsters Source: YIA

Young innovators Australia's training and mentoring session in Sydney Source: YIA

YIA Team at SBS Sydney Studio Source: SBS Urdu