سڈنی کے مغربی علاقے میں میڈیکل پریکٹس کرنے والے ڈاکٹر ضیا کہتے ہیں کہ پاکستان میں بھی وہ استعداد نہ رکھنے والوں کا مفت علاج کرتے تھے اور یہاں بھی عارضی ویزوں پر مقیم مریضوں کو مفت دیکھتے ہیں۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے صحت کے نظام کا موازنہ کرتے ہوئے وہ کہتے ہیں کہ میڈی کئیر نظام کے باعث آسٹریلیا میں ڈاکٹر، مریض کی جیب پر نہیں اس کے مرض پر نظر رکھتا ہے۔
اردو پروگرام ہر بدھ اور اتوار کو شام 6 بجے (آسٹریلین شرقی ٹائیم) پر نشر کیا جاتا ہے