نیو ساؤتھ ویلز میں مزید دو نئے کیسسز ریکارڈ، وکٹوریا میں ۱۵۰۰ متاثرہ گھروں کی بجلی مزید تین ہفتے کے لیے بند اور آسٹریلیا کا چین کا شراب پر ٹیرف کا معاملہ ورلڈ ٹرید آرگنائزیشن لے کر جانے کا فیصلہ
ایس بی ایس اردو خبریں 19 جون 2021
Commuters wearing face masks leave Wynyard Station in Sydney Source: AAP