ابھی آنے والا ہے Sun 6:00 PM  AEST
ابھی آنے والا ہے شروع ہوگا 
Live
Urdu radio
ایس بی ایس اردو

بلوچستان کیوں سیاحوں کو اپنی طرف کھینچ رہا ہے؟

The port city of Gwadar, Balochistan is situated on the southwestern coast of Pakistan where the Arabian Sea meets the Persian Gulf Source: Getty Images SM Rafiq Photography

حال ہی میں سوشل میڈیا پر بلوچستان کے پُرکشش نظاروں اور دلکش مناظر کی ویڈیوز گردش میں ہیں۔ گوادر اسٹیدیم ، مکران کوسٹل ہائی وے ہنگول نیشنیل پارک کے علاوہ شفاف سمندروں میں اسکُوبا ڈایئونگ جیسے مواقع سیاحوں کو اپنی طرف کھینچ رہے ہیں۔ اسی دوران کرونا وائیرس کے باعث سیاحت کی صنعت بُری طرح متاثر ہوئی ہے ۔ اس پوڈ کاسٹ میں سنئے کہ امن و امان کے خدشات اور وبا کے خطرات کے دوران کیا بلوچستان سیاحوں کے لئے تیار ہے؟

Coming up next

# TITLE RELEASED TIME MORE
بلوچستان کیوں سیاحوں کو اپنی طرف کھینچ رہا ہے؟ 25/02/2021 07:00 ...
اردو خبریں 21 اپریل 2021 21/04/2021 10:00 ...
ایس بی ایس اردو خبریں 20 اپریل 2021 20/04/2021 07:00 ...
آسٹریلیا میں مستقل رہائیش کا ویزہ کیسے حاصل کریں؟ 19/04/2021 08:43 ...
کیا کووڈ۔۱۹ ویکسین لگانے سے روزہ ٹوٹ سکتا ہے؟ جانئے اس بارے میں آسٹریلین علما کی رائے 15/04/2021 11:00 ...
وہی خدا ہے ۔ ایک حمد کا سفر 15/04/2021 11:04 ...
ایس بی ایس اردو خبریں 13 اپریل 2021 13/04/2021 10:00 ...
ماہ رمضان میں غذا اور غذائیت دونوں کا خیال رکھیں 12/04/2021 08:00 ...
اردو خبریں 12 اپریل 2021 12/04/2021 03:34 ...
میلبورن میں بسنت فیسٹول اور سوشل میڈیا پر ہنگامہ: مسئلہ کیا ہے؟ 11/04/2021 11:12 ...
View More