ابھی آنے والا ہے Wed 6:00 PM  AEST
ابھی آنے والا ہے شروع ہوگا 
Live
Urdu radio

آسٹریلیا میں پاکستانی فلموں کا فیسٹیول ۔ کیا آسٹریلیا پاکستانی فلموں کی مارکیٹ بن سکتا ہے؟

First ever Pakistani film festival will be held in Sydney. Source: PFFA

آسٹریلیا میں پہلی بار پاکستانی فلموں کا رنگ برنگ میلہ سج رہا ہے۔ چھبیس جون کو سڈنی کے مقامی سنیما ہال میں ہونے والے اس پہلے پاکستانی فلم فیسٹیول آسٹریلیا میں کس طرح کی فلمیں دکھائی جا رہی ہیں ۔ کیا مستقبل میں آسٹریلیا پاکستانی فلموں کی مارکیٹ بن سکتا ہے؟ اس فیسٹیول کا پس منظر اور شرکا کے بارے میں جاننے کے لئے فلم فیسٹیول کے ڈائیرکٹر مصور چغتائی کی بات چیت سنئیے ۔

Coming up next

# TITLE RELEASED TIME MORE
آسٹریلیا میں پاکستانی فلموں کا فیسٹیول ۔ کیا آسٹریلیا پاکستانی فلموں کی مارکیٹ بن سکتا ہے؟ 17/06/2021 07:56 ...
SBS Urdu News 23 May 2022 23/05/2022 04:00 ...
Labor party ready to form the next Australian parliament after winning the 2022 election-Urdu News 22 May 2022 22/05/2022 10:30 ...
SBS Urdu News 20 May 2022 20/05/2022 04:00 ...
کیا تارکینِ وطن ووٹرز امیدوار کے بارے میں معلومات کر کے ووٹ ڈالتے ہیں؟ 19/05/2022 00:10 ...
ایس بی ایس اردو خبریں 19 مئی 2022 19/05/2022 04:23 ...
'فوٹی' کیا ہے؟ آسٹریلین کھیل کے بارے میں وہ سب کچھ جو آپ جاننا چاہتے ہیں 18/05/2022 22:00 ...
Judges asking Australian politicians to push for a federal integrity commission-Urdu News 18 May 2022 18/05/2022 10:05 ...
امیگرنٹ خواتین عملی سیاست سے دور کیوں 17/05/2022 15:07 ...
ایس بی ایس اردو خبریں 17 مئی 2022 17/05/2022 05:13 ...
View More