اقوام متحدہ کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ,اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ دہرایا ہے، کیونکہ انسانی بحران بدترین شکل اختیار کر چکا ہے۔غزہ کے طبی ذرائع کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 78 فلسطینی جاں بحق ہوئے، جن میں امدادی مرکز کے قریب جمع عوام بھی شامل تھے۔گوتریس نے کہا کہ جنگ بندی کے بعد ایک سیاسی حل ضروری ہے جس میں خود مختار فلسطینی ریاست شامل ہو۔ پیٹر روچ ہیڈ آف آپریشنزکرکٹ آسٹریلیانے کہا،آسٹریلیا کے کرکٹ کی تاریخ کے سب سے بڑے سمر سے قبل ہم گھریلو کرکٹ شیڈول کا اعلان کر کے خوش ہیں۔ یہ کھلاڑیوں کے لیے خود کو منوانے کا بہترین موقع ہے-
اُردو نیوز فلیش: منگل 15جولائی 2025

The Australian team looks on as they await a DRS decision on day one of the Fourth Test match between Australia and India at the SCG in Sydney, 2019. Source: AAP / AAP Image/Dan Himbrechts
۔ریزرو بینک کی ایک رپورٹ میں آسٹریلیا میں کریڈٹ اور ڈیبٹ کارڈ سرچارج ختم کرنے کی سفارش کی گئی ہے، جو صارفین اور کاروباروں کو ہر سال 1.2 بلین ڈالر کی بچت دے سکتی ہے۔آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کے خلاف تاریخی فتح سمیٹ لی،مچل اسٹارک نے شاندار باولنگ اور اسکاٹ بولینڈ نے ہیٹ ٹرک مکمل کر کے ویسٹ انڈیز کو صرف 27 رنز پر آؤٹ کر دیا.
_______________________
ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:
شئیر



