بانوے کا ورلڈ کپ جیتے پاکستان کو تیس برس گزر چکے ہیں۔ اس موقع پر ایس بی ایس سے گفتگو کرتے ہوئے بانوے کی ٹیم میں شامل کھلاڑیوں اور اس وقت سٹیڈیم میں موجود شائقین نے کچھ یادیں سامعین کے گوش گزار کی ہیں۔ مزید سنیے اس پوڈکاسٹ میں۔
شئیر

تاریخِ اشاعت بجے
شائیع ہوا پہلے
پیش کار Afnan Malik
ذریعہ: SBS
Share this with family and friends


