والدین اور بچوں کے درمیان اعتماد کا ہونا اور دلائل پر مبنی مکالمہ اہم ہے: پروفیسر جاوید اقبال

Prof Javed Iqbal_Facebook_RS.jpg

Prof Dr Javed Iqbal is a Surgeon, Influential Speaker, and Soft Skills trainer.

معروف موٹیویشنل اسپیکر پروفیسر ڈاکٹر جاوید اقبال بچوں کی تربیت کے اصولوں سمیت کئی سماجی موضوعات پر خطابت کے لئے معروف ہیں۔ اپنے آسٹریلیا کہ دورے میں وہ مغربی دنیا میں پاکستان مائگرنٹ والدین اور بچوں کے درمیان مشکل موضوعات پر مکالمے کی اہمیت سمیت کئی موضوعات پر لکچر دیں گے۔مغرب میں اس موضوع کی اہمیت پر ڈاکٹر جاوید اقبال سے کی گئی گفتگو سنئے۔


مغربی ممالک میں بچوں کی پرورش کرتے ہوئے پاکستانی والدین کو کن بڑے چیلنجز کا سامنا ہوتا ہے؟

سوشل میڈیا کے دور میں والدین اپنے بچوں کے ساتھ تعلق کو کس طرح مضبوط رکھ سکتے ہیں؟

ملازمت پیشہ خواتین گھر اور کام کے درمیان توازن کیسے برقرار رکھ سکتی ہیں؟

والدین اپنے بچوں کو دوہری ثقافتی شناخت کے دباؤ سے نمٹنے میں کیسے مدد کر سکتے ہیں؟

_____________

جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک بنائیں یا ایس بی ایس اردو 

کو اپنا ہوم پیج بنائیں۔

ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے

اردو پرگرام سننے کے اور طریقے

“SBS Audio” کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ انسٹال کیجئے

ایپیل (آئی فون) ، 

یا اینڈرائیڈ  

ڈیوائیسز پر انسٹال کیجئے

پوڈکاسٹ کو سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم سے سنئے:

 Spotify Podcast

Apple Podcasts

Stitcher Podcas


شئیر

Follow SBS Urdu

Download our apps

Watch on SBS

Urdu News

Watch now