ہائی کورٹ کا نیا فیصلہ سیکڑوں ویزوں پر نظر ثانی کا باعث ہو سکتا ہے

View of the High Court of Australia in Canberra, Wednesday, April 15, 2020. (AAP Image/Lukas Coch) NO ARCHIVING Source: AAP / LUKAS COCH/AAPIMAGE
قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ ویزہ کے معاملات میں مداخلت کے لیے امیگریشن منسٹر کے اختیار کے استعمال سے متعلق ہائی کورٹ کا فیصلہ آسٹریلیا میں سیکڑوں ویزوں سے متعلق کیسسز نئے سرے سے کھولنے کا باعث ہو سکتا ہے جبکہ مائیگریشن ایجنٹس اور پناہ گزینوں کے وکلاء نے اس فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ امیگریشن کے نظام کے کام کرنے پر نظر ثانی کا موجب بنے گا ۔
شئیر