SKIP TO MAIN CONTENT

آٹزم (Autism) سے متاثرہ عمر مرزا جو ذہنی معذوری کے باوجود رنگوں سے کھیلتے ہوئے فن پارے تخلیق کر رہے ہیں

Omar2.jpg

سڈنی میں مقیم ستائیس سالہ عمر مرزا آٹزم (Autism) کا شکار ہیں مگر وہ رنگوں سے کھیلتے ہوئے عمدہ مصوری کرتے ہیں۔ حالیہ دنوں میں عمر کے بنائے ہوئے آرٹ ورک کو پزایرائی بھی مل رہی ہے اور ان کی پینٹنگز کی نمائیش بھی ہوئی ہے۔


تاریخِ اشاعت بجے

شائیع ہوا پہلے

By Rehan Alavi

ذریعہ: SBS


Skip to podcast episode content

Latest podcast episodes

Follow SBS Urdu

Download our apps

Watch on SBS

Urdu News

Stream now