ویسٹرن آسٹریلین آؤٹ بیک میں گم ہونے والا تابکار کیپسول مل گیا

Source: Getty / Getty Images/Caspar Benson
مغربی آسٹریلین آؤٹ بیک میں گم ہونے والا تابکار کیپسول ان تھک محنت اور کوشش کے بعد بلآخر مل گیا ہے۔ کان کن ادراہ ریو ٹنٹو اور ویسٹرن آسٹریلیا کے حکام اب وسیع لیکن نتیجہ خیزتلاش کے بعد اب راحت کی سانس لے رہے ہیں۔ یاد رہے کہ گذشتہ ہفتے سے، مغربی آسٹریلیا میں ریسکیو ٹیمیں ایک چھوٹی لیکن اہم چیز کی تلاش میں تھیں یہ ایک تابکار کیپسول تھا جس کی پیمائش صرف 8 بائے 6 میٹر ہے ۔ مزید تفصیل کے لئے سنئے یہ ریڈیو نیوز فیچر
شئیر