اسکواش کے سنہری دورکی بحالی کی کوشش اب ڈیجیٹل پلیٹ فارم کے ذریعے

thesquashsummit

Source: https://www.sportageous.co

ماضی میں پاکستانی اور آسٹریلین اسکواش کھلاڑی اسکواش کورٹس پر حکمرانی کرتے رہے ہیں لیکن حالیہ دنوں میں اس کھیل کی مقبولیت گہنا گئی ہے۔ اسکواش کی مقبولیت کی بحالی کے لئے کینبرا کے اسپورٹس ڈیجیٹل پلیٹ فارم "اسپورٹیجیس" کے زیرِ اہتمام دو روزہ ورچوئل اسکواش سمٹ منعقد ہورہی ہے اور منتظمین کا کہنا ہے کہ اسکواش پر یہ کانفرنس ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر اپنی نوعیت کی پہلی دو روزہ عالمی سمِٹ ہوگی جس میں 300 سے زیادہ شرکاء اور بہت سے معروف عالمی مقررین حصہ لیں گے۔ پوڈ کاسٹ سننے کے لئے اوپر دئے آڈیو آئیکون پر کلک کیجئے۔


اردو میں خبروں اور معلومات کے لئے ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کیجئے یا اسے اپنا ہوم پیج بنائے۔

 


شئیر
Follow SBS Urdu

Download our apps
SBS Audio
SBS On Demand

Listen to our podcasts
Independent news and stories connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians.
Once you taste the flavours from Pakistan, you'll be longing for the cuisine.
Get the latest with our exclusive in-language podcasts on your favourite podcast apps.

Watch on SBS
Urdu News

Urdu News

Watch in onDemand