SKIP TO MAIN CONTENT

  • 06:05

    06:05

    ہفتہ رفتہ :جمعہ 11 ستمبر 2026

    نیپال نے گزشتہ ماہ کے تباہ کن گلیشیئر انہدام کے سیلاب کے بعد ضلع بیدور میں مزید اجتماعی تدفین کی ہے۔ حفاظتی لباس میں ملبوس سیکیورٹی اہلکار نامعلوم لاشوں کو تدفین کی جگہوں تک لے جا رہے تھے، جہاں گواہوں کے مطابق چار گھنٹوں سے کچھ زیادہ عرصے میں 48 افراد کی تدفین کی ۔ پینتیس آسٹریلین شہری اب بھی لاپتہ ہیں۔

  • 05:28

    05:28

    آبنائے ہرمز بحران کا ساتواں مہینہ: ٹینکرز پر حملے اور عالمی تجارت کے لیے بڑھتے خطرات

    فروری 2026 میں شروع ہونے والی امریکہ اور ایران جنگ ستمبر 2026 تک جاری رہتے ہوئے مزید شدت اختیار کر چکی ہے، جس کے باعث آبنائے ہرمز میں کشیدگی عروج پر ہے، جہاں سے دنیا کا تقریباً 25 فیصد تیل اور تجارت گزرتی ہے۔ اس بحران کے عالمی معیشت، تیل کی قیمتوں اور ممکنہ طور پر غذائی اجناس کی فراہمی پر پڑنے والے اثرات کو سمجھنے کے لیے 19 سال تک مرچنٹ نیوی میں خدمات انجام دینے والے ماسٹر میرینر شاہد بھٹی سے تفصیلی گفتگو اس پوڈکاست میں سنیں۔

  • 16:43

    16:43

    "لوگ مختلف ہو سکتے ہیں، مگر خواب سب کے ایک جیسے ہیں"مئر بلیک ٹاؤن بریڈ بنٹنگ

    سڈنی کی بلیک ٹاؤن کونسل کے میئر بریڈ بنٹنگ کا کہنا ہے کہ ثقافتی تنوع آسٹریلیا کی سب سے بڑی طاقتوں میں سے ایک ہے۔ ان کے مطابق بلیک ٹاؤن میں دنیا بھر سے آنے والے لوگ نہ صرف اپنی ثقافتیں ساتھ لائے ہیں بلکہ ایک مضبوط اور ہم آہنگ کمیونٹی کی تعمیر میں بھی اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔

آپ کا SBS WorldWatch اردو خبر نامہ منتقل ہو رہا ہے۔

اب مزید خبروں اور زیادہ باقاعدگی کے ساتھ SBS WorldWatch پر دستیاب ہو گا۔SBS On Demand اردو خبر نامہ دیکھنے یا مزید معلومات حاصل کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

ریڈیو پروگرام ۔ ایس بی ایس اردو

SBS-Podcasts_New_SBSUrdu_3000x3000px.jpg

Radio

ایس بی ایس اردو

Scheduled
Wed 16 Sep, 3:00pm - 4:00pm

  • SBS Urdu on SBS South Asian

    خبریں، معلومات ، تفریح ، کمیونیٹی کی کہانیاں

    اردو پوڈ کاسٹ

    SBS-Podcasts_New_SBSUrdu_3000x3000px.jpg

    Podcast

    اردو

    News

    Follow and Subscribe


  • SBS-Podcasts_A_Costly_Silence_3000x3000px_RTL.jpg

    Podcast

    اردو

    Society & Culture

    Follow and Subscribe


  • SBS-Podcasts_Urdu Finance 2025 update_3000x3000px_RTL.jpg

    Podcast

    اردو

    Business

    Follow and Subscribe


  • SBS-Podcasts_Healthy_Australia_3000x3000px_RTL.jpg

    Podcast

    اردو

    Health & Fitness

    Follow and Subscribe


  • SBS-Podcasts_House_3000x3000px_final.jpg

    Podcast

    اردو

    Education

    Follow and Subscribe


  • اردو خبریں

    پاکستان ٹیلی ویژن کا اردو خبرنامہ روزانہ اسلام آباد سے

    عالمی خبریں

    Stream Now

    عالمی خبریں

    Stream Now

    رابطہ

    Sydney

    SBS Audio Sydney

    Locked Bag 028

    Crows Nest

    NSW 1585

    Australia

    Tel: 1800 500 727

    Melbourne

    SBS Audio Melbourne

    Locked Bag 294

    South Melbourne

    Vic 3205

    Australia

    Tel: 1800 500 727

    SBS Codes of Practice

    The SBS Code of Practice (Code) sets out the principles and policies SBS uses to guide its content to ensure that SBS maintains the highest standards of editorial independence and integrity. It details SBS's obligations regarding matters such as accuracy for factual content, impartiality and balance in our news and current affairs, scheduling of content, advertising and complaints handling.

    Follow SBS Urdu

    Download our apps

    Watch on SBS

    Urdu News

    Stream now