SKIP TO MAIN CONTENT

آسٹریلیا میں پولیس کی جانب سے روکے جانے کی صورت میں میرے کیا قانونی حقوق ہیں؟

Australia Explained - Police Powers
It's common to see police officers patrolling public spaces. Credit: imamember/Getty Images

پولیس افسران کو قانون کے تحت مختلف اختیارات حاصل ہوتے ہیں، جن میں سوالات پوچھنا، ’موو آن‘ کی ہدایت دینا اور تلاشی لینا شامل ہے۔ پولیس سے سامنا ہونے کی صورت میں اپنے بنیادی حقوق اور قانونی ذمہ داریوں کے بارے میں جانیں۔


تاریخِ اشاعت بجے

By Zoe Thomaidou

پیش کار Melissa Compagnoni, Afnan Malik

ذریعہ: SBS



Skip to podcast episode content

پولیس افسران کو قانون کے تحت مختلف اختیارات حاصل ہوتے ہیں، جن میں سوالات پوچھنا، ’موو آن‘ کی ہدایت دینا اور تلاشی لینا شامل ہے۔ پولیس سے سامنا ہونے کی صورت میں اپنے بنیادی حقوق اور قانونی ذمہ داریوں کے بارے میں جانیں۔


اہم نکات

  • ریاستوں اور علاقوں کے لحاظ سے پولیس کے اختیارات مختلف ہو سکتے ہیں۔
  • بریتھ ٹیسٹ سے انکار کرنا ایک جرم ہے۔
  • آپ پر قانونی طور پر شناخت سے متعلق معلومات فراہم کرنا لازم ہو سکتا ہے، لیکن آپ مزید سوالات کے جواب نہ دینے کا انتخاب کر سکتے ہیں۔
  • اگر پولیس کے ساتھ ہونے والی کارروائی پر تشویش ہو تو قانونی مشورہ لیں۔

کیا آپ جانتے ہیں کہ آسٹریلیا میں پولیس کی جانب سے روکے جانے پر آپ کے بنیادی حقوق کیا ہیں؟

ریڈفرن لیگل سینٹر کی اسسٹنٹ پرنسپل سولیسٹر سمانتھا لی کے مطابق، بہت سے لوگ، چاہے وہ آسٹریلیا میں پیدا ہوئے ہوں یا حال ہی میں یہاں آئے ہوں، پولیس کے اختیارات کی حدود سے واقف نہیں ہوتے۔

australiaexplained@sbs.com.au ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:  Spotify Podcast , Apple Podcasts


Latest podcast episodes

Follow SBS Urdu

Download our apps

Watch on SBS

Urdu News

Stream now