چوڑیان کھنک رہی ہیں مہندی مہک رہی ہے

Source: Getty Images
چاند رات کا تذکرہ ہوتے ہی مہندی کی مہکار اور چوڑیوں کی کھنک ذہن میں آتی ہے چاند رات کی یہ رونق پاکستان میں تو ہے لیکن آسٹریلیا میں پاکستانی خواتین کس طرح چاند رات مناتی ہیں سنیئے اس پوڈ کاسٹ میں ۔
شئیر