روشن ستارے: اردو آرکائیو سے ماضی میں آسٹریلیا آمد پرعدنان سمیع خان سے لیا گیا انٹرویو

ایس بی ایس اردو ماضی کے یادگار انٹرویوزپر مبنی پوڈ کاسٹ سیریز روشن ستارے کے نام سے پیش کر رہا ہے۔ آرکائیو سے انتخاب میں جون 2014 میں آسٹریلین کنسرٹ میں آمد کے موقعے پر معروف گلوکار عدنان سمیع خان سے کی گئی باتیں اور خوبصورت گیت سنئے۔
شئیر