معروف فنکارہ عظمیٰ گیلانی کی کہانی ۔ سلسلےوار پوڈکاسٹ کی قسط نمبر 4

کئی سالوں سے آسٹریلیا میں مقیم فنکارہ عظمیٰ گیلانی اپنے مضبوط کرداروں کے انتخاب کے لیے مشہور ہیں۔ شو بز میں لگ بھگ نصف صدی سے ذیادہ عرصہ گزارنے والی عظمیٰ گیلانی اُن ابتدائی ٹی وی اداکاراؤں میں سے ایک ہیں جنہوں نے پاکستان میں ٹیلی ویژن کی آمد کے بعد سے مسلسل شہرت حاصل کی۔
شئیر