روشن ستارے: ۲۰۱۵ میں امجد اسلام امجد کے ساتھ ایک یادگار شام

ایس بی ایس اردو ماضی کے یادگار انٹرویوزپر مبنی پوڈ کاسٹ سیریز روشن ستارے کے نام سے پیش کر رہا ہے۔ آرکائیو سے انتخاب میں دسمبر 2015 میں شاعر و ادیب امجد اسلام امجد سے لاہور میں ریکارڈ شدہ انٹرویو سنئے۔
شئیر