معروف فنکارہ عظمیٰ گیلانی کی کہانی ۔ سلسلےوار پوڈکاسٹ کی قسط نمبر 2

یادوں کے اوراق الٹ رہی ہیں فنکارہ عظمیٰ گیلانی جو کئی سالوں سے آسٹریلیا میں مقیم ہیں۔ والد کے انتقال کے بعد زندگی کے اتار چڑھاؤ، اسکول کالج کی شرارتیں اور شعروں میں چھپی بہت سی دل کی باتیں۔۔ یہ سب ہے عظمیٰ گیلانی کی یادوں بھری اس دوسری قسط میں ۔
شئیر