معروف فنکارہ عظمیٰ گیلانی کی کہانی ۔ سلسلےوار پوڈکاسٹ کی قسط نمبر 3

عظمیٰ گیلانی سے سنئے شو بز میں ان کے عروج کے زمانے میں کیمرے کے پیچھے ہونے والے دلچسپ واقعات، پناہ اور وارث کے یادگار کردار، اور اسوقت کی باتیں جب وہ کامیاب ڈراموں کی ضرورت بن گئیں
شئیر