آسٹریلین فٹبال لیگ انٹرنیشنل کپ میں پاکستان کے اچھے اور برے تجربے
Pakistan Women's team during AFL International Cup 2017 Source: Shaheens Sporting and Social Club
آسٹریلین فٹبال لیگ کے عالمی کپ میں پاکستانی دستے میں کھیل کے میدان سے باہر ہونے والے تنازعات کے علاوہ خواتین کی شرکت اور بھارت سے جیت ٹیم کا مقدر بنی
شئیر