SKIP TO MAIN CONTENT

پری نیٹل ڈپریشن ایک حقیقت ہے

Depression
Depressed young woman with head in hands sitting lonely. Source: Moment RF / Yuichiro Chino/Getty Images

نئے اعداد و شمار نے آسٹریلیا میں ہر سال پیدائشی ڈپریشن اور اضطراب کا شکار ہونے والے والدین کی تشویشناک تعداد کو بے نقاب کیا ہے۔ گیجٹ فاؤنڈیشن ورلڈ ہیلتھ اسمبلی اور اقوام متحدہ کے عالمی ادارہ صحت سے آگاہی بڑھانے کے لیے عالمی یوم برائے ماؤں کی ذہنی صحت کو باضابطہ طور پر تسلیم کرنے کا مطالبہ کر رہی ہے۔

تاریخِ اشاعت بجے

پیش کار Warda Waqar

ذریعہ: SBS

Skip to podcast episode content

نئے اعداد و شمار نے آسٹریلیا میں ہر سال پیدائشی ڈپریشن اور اضطراب کا شکار ہونے والے والدین کی تشویشناک تعداد کو بے نقاب کیا ہے۔ گیجٹ فاؤنڈیشن ورلڈ ہیلتھ اسمبلی اور اقوام متحدہ کے عالمی ادارہ صحت سے آگاہی بڑھانے کے لیے عالمی یوم برائے ماؤں کی ذہنی صحت کو باضابطہ طور پر تسلیم کرنے کا مطالبہ کر رہی ہے۔

Latest podcast episodes

Follow SBS Urdu

Download our apps

Watch on SBS

Urdu News

Stream now