Watch FIFA World Cup 2026™

LIVE, FREE and EXCLUSIVE starting June 12 2026

اقبال اور آج کا نوجوان — آسٹریلیا سے ایک فکری گفتگو، ڈاکٹر تقی عابدی اور افضل رضوی کے ساتھ

iqbal.jpg

آسٹریلیا جیسے کثیرالثقافتی معاشروں میں بسنے والی نئی نسل کے لیے، اقبالؒ کی فکر اور شاعری کیا پیغام رکھتی ہے؟ کیا "خودی"، "عمل" اور "جہانِ نو" کا تصور آج کے مغربی ماحول میں بھی وہی روشنی دے سکتا ہے جس نے برصغیر کے نوجوانوں کے دلوں میں آگ لگا دی تھی؟


تاریخِ اشاعت بجے

شائیع ہوا پہلے

By Shadi Khan Saif

پیش کار Shadi Khan Saif

ذریعہ: SBS



Share this with family and friends


آسٹریلیا جیسے کثیرالثقافتی معاشروں میں بسنے والی نئی نسل کے لیے، اقبالؒ کی فکر اور شاعری کیا پیغام رکھتی ہے؟ کیا "خودی"، "عمل" اور "جہانِ نو" کا تصور آج کے مغربی ماحول میں بھی وہی روشنی دے سکتا ہے جس نے برصغیر کے نوجوانوں کے دلوں میں آگ لگا دی تھی؟


انہی سوالوں کے جواب جاننے کے لیے ہمارے ساتھ موجود ہیں دو ممتاز مہمان ڈاکٹر تقی عابدی، اقبالیات کے ماہر، محقق اور ادیب، اور افضل رضوی، ادبی و فکری سرگرمیوں میں پیش پیش، جو آسٹریلیا میں اردو اور اقبالی فکر کے فروغ کے لیے سرگرم عمل ہیں۔

Dr Tariq Abedi and Dr Afzal Rizvi
Dr Afzal Rizvi and Dr Tariq Abedi are literary figures from Pakistan Credit: Dr Afzal Rizvi
___جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔

Latest podcast episodes

Follow SBS Urdu

Download our apps

Watch on SBS

Urdu News

Stream now