یوں تیری یاد سے جی گبھرایا ، تو مجھے بھول گیا ہو جیسے: غزل گائیکی کے بے تاج بادشاہ استاد غلام علی سے گفتگو

Credit: Wikimedia Commons/Punit Khanna/Public Domain
استاد غلام علی اردو غزل گائیکی میں کسی تعارف کے محتاج نہیں ، ایس بی ایس اردو سے گفتگو میں ان کاکہنا ہے کہ وہ چاہتے ہیں ان کے مداح "سر" میں رہیں ۔ اردو غزل گائیکی کے مستقبل پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگرچہ موسیقی کی طرز تبدیل ہوئی ہے لیکن اب بھی غزل کے قدردان موجود ہیں ۔
شئیر