پراپرٹی مارکیٹ بحالی کی جانب گامزن۔۔۔۔۔ لیکن کیا یہ دیرپا بحالی ہے؟

property market Source: AAP
جون کی سہ ماہی میں آسٹریلین پراپرٹی مارکیٹ میں تین گنا بہتری آئی ہے تاہم تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ بڑھتے ہوئے شرح سود اورمارکیٹ میں کم گھروں کی موجودگی اس ترقی پر اثر اندازہو سکتی ہے
شئیر