اتحاد (کوئلیشن) کا مستقبل غیر یقینی ہو گیا ہے، کیونکہ اپوزیشن لیڈر سوسن لی نے نیشنلز پارٹی کے سربراہ ڈیوڈ لٹل پراؤڈ پر زور دیا ہے کہ وہ اس ہفتے پارلیمنٹ سے منظور ہونے والے نفرت انگیز تقاریر کے قوانین پر مستعفی نہ ہوں۔
مس لی نے کل نیشنلز کے تین اراکین کے استعفے قبول کر لیے، تاہم آٹھ دیگر کے استعفے مسترد کر دیے، جن میں مسٹر لٹل پراؤڈ بھی شامل ہیں۔
آج صبح میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے، انہوں نے لبرل پارٹی کی قیادت کو تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ ان کی جماعت کو نفرت انگیز تقاریر کے قانون میں ترامیم پیش کرنے کا منصفانہ موقع نہیں دیا گیا۔
ان کا کہنا ہے کہ نیشنلز کے تین سینیٹرز کو کل (بدھ) کو اس لیے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دینے کو کہا گیا کیونکہ انہوں نے اس بل کی حمایت میں ووٹ نہیں دیا تھا۔’
مزید جانئے

مختصر خبریں: بدھ 21 جنوری 2026
_______________
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے



