توہین مذہب کے الزامات کے بعد تشدد پھوٹنے کے بعد لوگوں سے پرسکون رہنے کی اپیل

Youngsters look a church damaged and burned by angry Muslim mob in Jaranwala near Faisalabad, Pakistan, Wednesday, Aug. 16, 2023. Police say a Muslim mob has attacked a Christian area in Pakistan’s eastern Punjab province, burning a church, damaging four others and demolishing a man's house after accusing him of desecrating Islam’s holy book. (AP Photo/Muhammad Shafqat) Source: AP / Muhammad Shafqat/AP
پاکستان میں دو مسیحیوں کی جانب سے قرآن پاک کی مبینہ بے حرمتی کے بعد مسلمانوں اور عیسائیوں کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں۔ اس کے جواب میں مسلم کمیونٹی کے افراد نے پنجاب میں متعدد گرجا گھروں کو نقصان پہنچایا اور توہین مذہب کے الزام میں ایک شخص کے گھر کو تباہ کر دیا ہے۔ عیسائیوں اور مسلمانوں نے احتجاج کیا ہے اور دونوں فریقوں نے حکام سے امن بحال کرنے اور ذمہ داروں کو گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
شئیر