Watch FIFA World Cup 2026™

LIVE, FREE and EXCLUSIVE

کتّوں کی انسانوں سے دوستی کی تاریخ پچھلی تحقیق شدہ صدیوں سے بھی پرانی ہے!

Dogs have been part of human life for longer than was thought (AP-Supplied).jpg

انہیں اکثر انسان کا سب سے وفادار دوست کہا جاتا ہے — لیکن اب معلوم ہوا ہے کہ یہ دوستی ہماری توقع سے بھی کہیں زیادہ قدیم ہے۔ نئی تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ تہذیب کے آغاز سے ہزاروں سال پہلے ہی کتے انسانوں کے ساتھ وفادار ساتھی کے طور پر رہ رہے تھے۔

تاریخِ اشاعت بجے

شائیع ہوا پہلے

پیش کار Blake Quinn, Muhammad Riaz

ذریعہ: SBS

Share this with family and friends

انہیں اکثر انسان کا سب سے وفادار دوست کہا جاتا ہے — لیکن اب معلوم ہوا ہے کہ یہ دوستی ہماری توقع سے بھی کہیں زیادہ قدیم ہے۔ نئی تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ تہذیب کے آغاز سے ہزاروں سال پہلے ہی کتے انسانوں کے ساتھ وفادار ساتھی کے طور پر رہ رہے تھے۔

کتے ہزاروں سال سے انسانی زندگی کا حصہ رہے ہیں۔

لیکن نئی تحقیق سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ تعلق ہماری پہلے کی سوچ سے بھی کہیں زیادہ قدیم ہے۔

جرنل نیچر میں شائع ہونے والی دو نئی تحقیقات میں اب تک حاصل کیے گئے قدیم ترین کتوں کے ڈی این اے کا تجزیہ کیا گیا، جس سے معلوم ہوا کہ کتے تقریباً 16,000 سال پہلے کاشتکاری کی ابتدا اور شہروں کے وجود میں آنے سے بہت پہلے ہی انسانوں کے ساتھ رہ رہے تھے

_______________________
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے

Latest podcast episodes

Follow SBS Urdu

Download our apps

Watch on SBS

Urdu News

Watch now