'فنکارکو سرحد میں قید نہیں کیا جا سکتا': بھارتی فلمساز شیکھر کپور

Source: SBS
ایوارڈ یافتہ ہدایت کار شیکھر کپور آسٹریلیا میں اپنی تازہ ترین فلم 'واٹس لو گوٹ ٹو ڈو ود اٹ' کی تشہیر کر رہے ہیں جسے جمائمہ خان نے لکھا ہے اور ایک پاکستانی تارک وطن کی کہانی ہے۔ ایس بی ایس ریڈیو کے ساتھ ایک نشست میں، وہ جدید زبان میں محبت، شادی اور دیگرتصورات کے بارے میں بات کرتے ہیں۔
شئیر