نیو ساؤتھ ویلز میں 830 کوویڈ 19 کیس اور تین اموات ۔ وکٹوریہ میں 65 نئے کووڈ ۱۹ کے کیسز ۔اے سی ٹی میں 19 نئے کورونا وائرس کیس اور کوئینز لینڈ میں کووڈ ۱۹ کا کوئی نیا کیس ریکارڈ نہیں کیا گیا۔
شئیر
LIVE, FREE and EXCLUSIVE

تاریخِ اشاعت بجے
پیش کار Waqar Ali
ذریعہ: SBS
Share this with family and friends

