آسٹریلین چئیرٹی بینائی سے محروم پاکستانیوں کے لئے روشنی کی امید

https://www.hollows.org/us/where-we-work/south-asia/pakistan-2

Australian charity foundation was one of the key organisations that contributed to halving the blindness rate in Pakistan. Source: Fred and Hollows

آسٹریلین چئیرٹی کی بدولت صرف اس سال تقریباً 6 ملین پاکستانی آنکھوں کی صحت کی دیکھ بھال کی خدمات تک رسائی حاصل کر رہے ہیں۔ فریڈ اینڈ ھولوز فاؤنڈیشن کو آسٹریلین حکومت کا تعاون بھی حاصل ہے۔ ایک ایسے وقت جب فاؤنڈیشن اپنے قیام کے ۳۰ سال مکمل کر رہی ہے پاکستان کے کنٹری منیجر فاروق اعوان کہتے ہیں کہ آنکھوں کے امراض کے علاج کے لئے فاؤنڈیشن پسماندہ اورکمزور طبقات سے تعلق رکھنے والے افراد کو ترجیح دے رہی ہے۔


  • اردو پروگرام ہر بدھ اور اتوار کو شام 6 بجے (آسٹریلین شرقی ٹائیم) پر نشر کیا جاتا ہے
  • اردو پرگرام سننے کے طریقے
 


شئیر
Follow SBS Urdu

Download our apps
SBS Audio
SBS On Demand

Listen to our podcasts
Independent news and stories connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians.
Once you taste the flavours from Pakistan, you'll be longing for the cuisine.
Get the latest with our exclusive in-language podcasts on your favourite podcast apps.

Watch on SBS
Urdu News

Urdu News

Watch in onDemand