Watch FIFA World Cup 2026™

LIVE, FREE and EXCLUSIVE

آسٹریلیا کی یونیورسٹیوں پر ہندوستانی طلباء کے ساتھ ناانصافی کا الزام

A shopfront in Punjab advertising student visa services (SBS).jpg

آسٹریلیا میں تعلیم حاصل کرنے کے لیے ہندوستان سے بین الاقوامی طلباء کی طلب اور رسد میں کبھی کمی نہیں تھی۔ لیکن یہ شعبہ حالیہ مہینوں میں تنازعات کی زد میں رہا ہے، کچھ آسٹریلین یونیورسٹیز نے مخصوص ہندوستانی ریاستوں کے طلباء پر ان خدشات پر پابندی لگا دی ہے کہ کچھ اصل میں طلباء نہیں ہیں اور ان کے ویزے سے انکار کر دیا گیا ہے۔

تاریخِ اشاعت بجے

By Aaron Fernandes

پیش کار Afnan Malik

ذریعہ: SBS

Share this with family and friends

آسٹریلیا میں تعلیم حاصل کرنے کے لیے ہندوستان سے بین الاقوامی طلباء کی طلب اور رسد میں کبھی کمی نہیں تھی۔ لیکن یہ شعبہ حالیہ مہینوں میں تنازعات کی زد میں رہا ہے، کچھ آسٹریلین یونیورسٹیز نے مخصوص ہندوستانی ریاستوں کے طلباء پر ان خدشات پر پابندی لگا دی ہے کہ کچھ اصل میں طلباء نہیں ہیں اور ان کے ویزے سے انکار کر دیا گیا ہے۔

Latest podcast episodes

Follow SBS Urdu

Download our apps

Watch on SBS

Urdu News

Stream now