آسٹریلینز بڑھتے ہوئے اخراجات کے دوران سستی رہائش تلاش کر رہے ہیں

New land for new houses Source: AAP
اس سال نیشنل رینٹل افورڈیبلٹی سکیم کے خاتمے کے بعد آسٹریلیا میں کرائے کے مکانات کی تعداد میں ہزاروں گھروں کی کمی ہوجائے گی۔ ایسے میں رہائیش کی قلت کے خلاف مہم چلانے والے گروپ مزید مکانات کی فراہمی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
شئیر