مہارت کی کمی کو پورا کرنے کے لیے آسٹریلیا کی مستقل مائیگریشن میں اضافہ ہو سکتا ہے

Source: AAP
آسٹریلیا کی مستقل مائیگریشن کی تعداد 200,000 تک بڑھ سکتی ہے کیونکہ کرونا کے عروج کے دوران کم ویزا اپٹیک (Uptake) کے بعد مہارتوں کی کمی ہے۔ حکومت نے اگلے ماہ ہونے والی پہلی ملازمتوں اور ہنر مندی کے سربراہی اجلاس سے قبل تبدیلی کا عندیہ دیا ہے۔
شئیر