The backlog of applications is now prompting direction intervention from the new government. Source: SBS
محکمہ داخلہ نے ایس بی ایس نیوز کو تصدیق کی ہے کہ اس نے وسائل کو ری ڈائریکٹ کیا ہے اور اپنے ویزا کے بیک لاگ کو حل کرنے کے لیے نئے عملے کو لایا ہے، کیونکہ درخواست دہندگان اور کاروبار پر پڑنے والے اثرات پر خدشات برقرار ہیں۔ اس منصوبے کے بارے میں ہم اب تک کیا جانتے ہیں۔