آسٹریلیا میں ریسرچ منصوبوں پر ٹرمپ انتظامیہ کے سخت قوانین کا آپ پر کیا اثر ہوسکتا ہے؟

Universities more rely on student fees.

Universities more rely on student fees. Source: Getty / Getty Images

امریکہ کی ٹرمپ انتظامیہ نے دنیا بھر میں مشترکہ علمی اور تحقیقاتی منصوبوں کے لیے فنڈنگ کو اب بظاہر بعض شرائط کے ساتھ مشروط کر دیا ہے۔ اس ضمن میں گزشتہ چند ہفتوں میں، مختلف یونیورسٹیوں کے نمائندوں نے اس سروے فارم کے بارے میں خاموشی توڑی جو امریکی دفتر برائے انتظامیہ اور بجٹ کی جانب سے بھیجا گیا تھا۔


اہم نکات
  • اس 36 نکاتی سوالنامے میں، امریکی کے ساتھ مل کر کروائی جانے والی مشترکہ تحقیقاتی منصوبوں پر کام کرنے والے محققین سے سوالات کیے گئے ہیں جیسا کہ
  • • کیا آپ تصدیق کر سکتے ہیں کہ آپ کی تنظیم کو عوامی جمہوریہ چین (PRC)، روس، کیوبا یا ایران سے کوئی فنڈنگ حاصل نہیں ہوئی؟
  • • کیا آپ تصدیق کر سکتے ہیں کہ یہ ایک DEI [تنوع، مساوات اور شمولیت] منصوبہ نہیں ہے یا اس منصوبے میں DEI کے عناصر نہیں ہیں؟
  • • کیا یہ منصوبہ خواتین کے تحفظ کے لیے مناسب اقدامات کرتا ہے اور نیچے دیے گئے ایگزیکٹو آرڈر میں بیان کردہ جنسیت کے نظریے کے خلاف دفاع کرتا ہے؟
  • • کیا آپ تصدیق کر سکتے ہیں کہ یہ کوئی ماحولیاتی یا "ماحولیاتی انصاف" منصوبہ نہیں ہے یا اس میں ایسے عناصر شامل نہیں ہیں؟


 

اس سوالنامے نے کئی سوالات اور شبہات کو جنم دیے ہیں جس پر آج ہم بات کریں گے سڈنی یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی سے وابستہ محققہ عائشہ جہانگیر سے


Dr Ayesha Jehangir
Dr Ayesha Jehangir while teaching at University of New South Wales 08 April 2025
_______
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک  
” کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) 
ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: SpotifyPodcast، 

شئیر
Follow SBS Urdu

Download our apps
SBS Audio
SBS On Demand

Listen to our podcasts
Independent news and stories connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians.
Once you taste the flavours from Pakistan, you'll be longing for the cuisine.
Get the latest with our exclusive in-language podcasts on your favourite podcast apps.

Watch on SBS
Urdu News

Urdu News

Watch in onDemand