ایک ٹویٹ جو برطانیہ کو تقسیم کر رہی ہے

Gary Lineker had responded on social media to a video in which Home Secretary Suella Braverman unveiled plans to stop migrants crossing the Channel on small boats. Source: AAP / David Davies
بی بی سی کی جانب سے گیری لائنکرکو ان کی ایک متنازعہ ٹویٹ کے بعد پروگرام نہ کرنے دینے کے فیصلے نے برظانیہ میں غیر جانبداری سے متعلق بحث چھیڑ دی ہے مشہور اسپورٹس پریزنٹر گیری لائنکر کو ایک ٹویٹ کے بعد میچ آف دی ڈے شو سے دستبردار ہونا پڑا اپنی ٹویٹ میں انہوں نے حکومت کی مائیگریشن پالیسی پر تنقید کی تھی دوسری جانب پبلک برڈکاسٹر کے اس اقدام پر ان کے ساتھی مبصرین اور میزبانوں نے اظہار یک جہتی میں احتجاج کیا جس کے باعث کئی پروگرام رک گئے ۔
شئیر