بچوں کو آن لائین کیسے محفوظ رکھیں؟

Indoor image of happy mature Asian women using tablet with her teenage daughter in her domestic room. Source: Getty Images
آج کل انٹرنیٹ اور موبائیل بچوں اور نوجوانوں کی مصروفیت کا بڑا ذریعہ ہیں ۔ مگر اس کے اثرات اور خطرات سے آگاہی بھی ضروری ہے۔ آسٹریلیا جیسے ملک میں رہ کر اس سلسلے میں بڑے اپنی ذمےداریاں کس طرح پوری کر سکتے ہیں؟
شئیر