ایس بی ایس اردو سے گفتگو کرتے ہوئے عمران نے بتایا کہ کس طرح وہ اس نیک کام کی جانب گامزن ہوئے۔ عمران کے مطابق اولڈ ہوم میں موجود بزرگ افراد کی حجامت بھی کرتے ہیں، جس سے انہیں دلی سکون حاصل ہوتا ہے۔ نیک دل باربر کے مطابق سحری سے افطار کے دوران ہم لوگوں کو خود ڈھونڈ کر اپنے پاس لاتے ہیں، تاکہ وہ اس خوشی کے موقع پر بن سنور سکیں۔
ایس بی ایس اردو کیلئے یہ رپورٹ پاکستان سے احسان خان نے پیش کی۔
_______________
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے




