توہین آمیز مواد بچوں کو دکھانےپراسکول کی معذرت ، حکومت اساتذہ کو مذہبی حساسیت پر تربیت فراہم کرے گی

A stock image of school children at The Domain in Sydney Source: AAP / AAP Image/Daniel Munoz
میلبرن کے ایک اسکول کی میڈیا کلاس میں طلباء کو توہین آمیز مواد دکھائےجانے کے بعد ، والدین کی شکایت پر اسکول کی جانب سے معذرت کی گئی ہے جبکہ وکٹورین حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ اب اساتذہ کو مذہبی حساسیت کے حوالے سے تربیت بھی فراہم کی جائے گی۔ اس سلسلے میں سنئے یہ پوڈکاسٹ
شئیر