تحقیق کے مطابق، یہ ٹی سیلز خاص طور پر ٹرپل نیگیٹو بریسٹ کینسر کے خلاف مؤثر ہیں — جو تمام چھاتی کے
کے تقریباً 15 فیصد کیسز میں پایا جاتا ہے۔ آسٹریلین بریسٹ فیڈنگ ایسوسی ایشن کی سربراہ وکٹوریا مارشل کہتی ہیں کہ دستیاب معلومات سے پتہ چلتا ہے کہ خواتین کو دودھ پلانے کی بہتر سہولت اور معاونت کی ضرورت ہے۔
___________________________________________
کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک بنائیں یا ایس بی ایس اردو
ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے ، اردو پرگرام سننے کے اور طریقے ، “SBS Audio” کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ انسٹال کیجئے ایپیل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ ڈیوائیسز پر انسٹال کیجئے پوڈکاسٹ کو سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم سے سنئے: Spotify Podcast ، Apple Podcast










