کابینہ کے کاغذات سے پتہ چلتا ہے کہ ہاورڈ حکومت سیاسی پناہ کے متلاشیوں کو باہر رکھنے کے لیے کس حد تک گئی

Former prime minister John Howard speaks to SBS News. Source: SBS / SBS News
2002 سے حکومتی دستاویزات جو اب تک خفیہ رکھی گئی تھیں اس بات کا انکشاف کرتی ہیں کہ ہاورڈ حکومت نے اخراجات اور انسانی حقوق کے خدشات کے باوجود پناہ کے متلاشیوں کو آسٹریلین سرزمین تک پہنچنے سے روکنے کے لیے کیا کیا تھا۔ مزید سنیے اس پوڈکاسٹ میں
شئیر