عمر رسیدہ افراد کے لئے ڈینٹل سپورٹ میں اضافے کا مطالبہ

Surgery

Senior man at a dentist's office having a surgery. About 65 years old, Caucasian male. Credit: GoodLifeStudio/Getty Images

آسٹریلین ڈینٹل ایسوسی ایشن نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سینئرز ڈینٹل بینیفٹس اسکیم متعارف کرائے۔ یہ 65 سال سے زیادہ عمر کے لوگوں کی تعداد میں اضافے کے درمیان سامنے آیا ہے جو دانتوں کے مسائل کی وجہ سے اسپتال میں داخل ہیں۔


آسٹریلین ڈینٹل ایسوسی ایشن نے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اگلے ہفتے کے وفاقی بجٹ سے قبل بزرگوں کی بنیادی دیکھ بھال کے لیے فنڈز فراہم کرے۔

ان کا کہنا ہے کہ 65 سال سے زائد عمر کے ہزاروں آسٹریلوی دانتوں کے مسائل کی وجہ سے ہسپتال میں داخل ہیں اور علاج کے اخراجات برداشت کرنے سے قاصر ہیں۔
 
76 سال کی عمر میں، جان کے پاس صرف دو دانت باقی ہیں، اور انہیں چبانے میں مدد کے لئے دانتوں کی پلیٹ کی ضرورت ہے.
 __________________
SBS Audio” کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون)
یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے:

شئیر
Follow SBS Urdu

Download our apps
SBS Audio
SBS On Demand

Listen to our podcasts
Independent news and stories connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians.
Once you taste the flavours from Pakistan, you'll be longing for the cuisine.
Get the latest with our exclusive in-language podcasts on your favourite podcast apps.

Watch on SBS
Urdu News

Urdu News

Watch in onDemand