میانمار میں روہنگیا برادری کو بنگلہ دیش سے آنے والے غیر قانونی تارکین وطن گرداناجاتا ہے اگرچہ ان میں اکثریت ایسے افراد کی ہے جو کئی نسلوں سے میانمار میں آبادہے۔سنئیے برمیز آف روہنگیا کمونیتٹی لیونگ ین آسٹریلیا کے ترجمان سے ان کا نقطہ نظر
شئیر
تاریخِ اشاعت بجے
By Rehan Alavi
ذریعہ: SBS
Share this with family and friends

