اس تنظیم کے زیر انتظام ملک بھر میں قائیم آٹھ اسکولوں میں 1800 سے زیادہ سماعت سے محروم افراد کو تعلیم فراہم کی جارہی ہے۔
سماعت سے محروم بچّوں کی تعلیم کے لئے 37 سال سے پاکستان میں مقیم ڈینئیل مارک آسٹریلیا میں آگاہی کی مہم پر

The Deaf Reach Program is working to meet the great need for Deaf Education in Pakistan.
پاکستان میں 37 سال سے مقیم کینیڈین نژاد ڈینیئل مارک لینتھیئر سماعت سے محروم بچوں کے بارے میں آگاہی مہم پر اس وقت آسٹریلیا آئے ہوئے ہیں۔ بہرے بچوں کے امریکی والدین رچرڈ اور ہیڈی کے ساتھ مل کرانہوں نے پاکستان میں ڈیف ریچ پروگرام (DEAF REACH PROGRAM) کی بنیاد رکھی۔ جانئے ڈینئیل بہرے بچّوں کو کس طرح فعال بنانے کے لئے کوشاں ہیں۔
شئیر