چاند رات- تیری پیشانی پہ تحریرِ پیامِ عید ہے

chand Raat Eid Festival

Source: sbs urdu

چاند رات عید فیسٹیول سڈنی میں منگل چار جون کو روز ہِل گارڈنز میں منعقد ہوا ۔ بھیگا موسم اور گرتا درجہ حرارت بھی ہزاروں افراد کے عید کے جوش و خروش کو کم نہیں کر سکا۔ عید کی خریداری کے ساتھ روایئتی کھانوں اور مہندی کے اسٹالوں پر لمبی قطاریں اس رات کی گہما گہمی میں اضافہ کر تی رہیں۔ اس موقع پر ایس بی یس ریڈیو کے اسٹال پر لگا فوٹو بوتھ بھی شرکا کی توجہ کا مرکز رہا۔ جو لوگ عید کی گہما گہمی کی کمی محسوس کر رہے تھے انہوں نے بھی اپنے خانداںوں کے ساتھ شریک ہو کر نہ صرف اس کمی کو پورا کیا بلکہ چاند رات کا روائیتی لطف بھی اٹھایا ۔ ایس بی ایس اردو نے اس میلے میں آنے والوں سے جو دلچسپ بات چیت کی اس کا لطف آپ بھی اٹھائیے۔۔



شئیر
Follow SBS Urdu

Download our apps
SBS Audio
SBS On Demand

Listen to our podcasts
Independent news and stories connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians.
Once you taste the flavours from Pakistan, you'll be longing for the cuisine.
Get the latest with our exclusive in-language podcasts on your favourite podcast apps.

Watch on SBS
Urdu News

Urdu News

Watch in onDemand
چاند رات- تیری پیشانی پہ تحریرِ پیامِ عید ہے | SBS Urdu